Results 1 to 8 of 8

Thread: سوچتا ہوں+کہ Ù…Ø+بت سے کنارا کرلوں

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default سوچتا ہوں+کہ Ù…Ø+بت سے کنارا کرلوں


    سوچتا ہوں+کہ Ù…Ø+بت سے کنارا کرلوں
    دل کو بیگانۂ ترغیب و تمنا کرلوں
    سوچتا ہوں+کہ Ù…Ø+بت ہے جنونِ رسوا
    چند بے کار سے بے ہودہ خیالوں کا ہجوم
    ایک آزاد کو پابند بنانے کی ہوس
    ایک بیگانے کو اپنانے کی سعئ موہوم
    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت سے سرور Ùˆ مستی
    اس کی تنویر سے روشن ہے فضائے ہستی
    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت ہے بشر Ú©ÛŒ فطرت
    اس کا مٹ جانا مٹا دینا بہت مشکل ہے
    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت سے ہے تابندہ Ø+یات
    اور یہ شمع بجھا دینا بہت مشکل ہے
    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت پہ Ú©Ú‘ÛŒ شرطیں ہیں
    اس تمدن میں مسرت پہ بڑی شرطیں ہیں
    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت ہے اک افسردہ سی لاش
    چادرِ عزت و ناموس میں کفنائی ہوئی
    دورِ سرمایہ کی روندی ہوئی رسوا ہستی
    درگہِ مذہب و اخلاق سے ٹھکرائی ہوئی
    سوچتا ہوں کہ بشر اور Ù…Ø+بت کا جنوں
    ایسے بوسیدہ تمدن میں ہے اک کار زبوں
    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت نہ بچے Ú¯ÛŒ زندہ
    پیش ازاں وقت کہ سڑ جائے یہ گلتی ہوئی لاش
    یہی بہتر ہے کہ بیگانۂ الفت ہو کر
    اپنے سینے میں+کروں جذبۂ نفرت کی تلاش
    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت سے کنارا کر لوں
    دل کو بیگانۂ ترغیب و تمنا کر لوں

    ساØ+رلدھیانوی
    Last edited by sarfraz_qamar; 04-01-2012 at 11:29 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •